ہائی سکول کے باہر طلبا گروپ میں تصادم ،متعدد زخمی

 ہائی سکول کے باہر طلبا گروپ میں تصادم ،متعدد زخمی

جہانیاں(نمائندہ دنیا)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے باہر طلبا گروپ میں تصادم ، لاتوں اورمکوں کا آزادنہ استعمال ،متعدد زخمی ہوگئے ۔۔۔

 علاقہ میدان جھنگ بنا رہا،جھگڑا معمولی تلخ کلامی پر شروع ہوا، شہریوں کی بڑی تعداد نے تصادم کو بمشکل ختم کرایا ۔عوامی حلقوں نے طلباء گروپوں میں آئے روز ہونے والے جھگڑوں پر ڈپٹی کمشنر اورڈی پی او خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں