مریم نواز سے ملاقات نہ ہونے پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا احتجاج

مریم نواز سے ملاقات نہ ہونے پر  مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا احتجاج

ملتان (کرائم رپورٹر)مسلم لیگ ن ملتان کے مقامی رہنماؤں نے مریم نواز کی ملتان آمد پر ملاقات نہ ہونے پر مقامی ہوٹل کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن ملتان کی قیادت کارکنوں کو نظر انداز کررہی ہے ،مریم نواز سے ملاقات تک نہیں کرائی گئی اورکارکنوں کا استحصال کیاجارہاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں