بستی ملوک میں نیومنی مارکیٹ کاآغاز

بستی ملوک میں نیومنی مارکیٹ کاآغاز

ملتان( نیوز رپورٹر )بستی ملوک کی عوام کیلئے نیو منی مارکیٹ کا افتتاح کردیا گیا ۔

طاہر تگہ زونل منیجر ملتان اور چودھری سجاد ریجنل منیجر ملتان کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز ملتان ریجن ملتان کی عوام کی خدمت کیلئے ہمیشہ کوشاں رہے گا اور زونل منیجر اور ریجنل منیجر نے جنوبی پنجاب کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا محکمہ پر اعتماد کرنا قابل تحسین ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں