قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ:قیصر عباس

قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح اپنے  کشمیری بھائیوں کے ساتھ:قیصر عباس

ملتان(خصوصی رپورٹر)ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملتان کیمپس قیصر عباس کاظمی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے ، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، ہم اور ہماری آنے والی نسلیں کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے ۔انہوں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ملتان کیمپس میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہو گا ،بھارت طاقت کے بل بوتے پر آج تک کشمیریوں کا ناحق خون بہارہا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں