آج اور کل بجلی بندرہے گی

آج اور کل بجلی بندرہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی آج اور کل مختلف اوقات میں بند رہے گی ۔

 اس بندش سے کل ملتان سرکل کے 11کے وی الہلال ڈسٹری بیوشن،لابر،شبیر فیڈز،ناگ شاہ،بہاء الدین،پیر حسن سوالی،کھوکھر اور بستی بلیل فیڈرز سے نو بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک بجلی بند رہے گی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں