پاکستان کسان اتحاد کا اجلاس ،ون یونٹ ون ریٹ بحال کرنیکا مطالبہ

پاکستان کسان اتحاد کا اجلاس ،ون  یونٹ ون ریٹ بحال کرنیکا مطالبہ

ملتان(خصوصی رپورٹر)پاکستان کسان اتحاد کا اجلاس گزشتہ روز بانی پروفیسر ملک اسلم کی زیر صدارت ہوا ۔

اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیاکہ وزیر اعظم کا اعلان کردہ کسان پیکیج 13روپے فی یونٹ فلیٹ ریٹ ریوائز نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ۔زرعی صارفین پر نومبر سے لاگو موٹر ٹیکس لوڈ پر 200 روپے فی کلو واٹ کرکے 17.50 فیصد جنرل سیلز ٹیکس فوری طور پر ختم کیا جائے ۔ کسانوں کی ہمدرد نواز شریف دور حکومت کا ون یونٹ ون ریٹ بحال کیاجائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں