ڈی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام میراتھن ریس 17 فروری کو ہوگی

ڈی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام میراتھن ریس 17 فروری کو ہوگی

ملتان(خصوصی رپورٹرٰ )ڈی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام میراتھن ریس 17 فروری کو ہوگی ۔ڈی ایس او ملتان فاروق لطیف نے بتایا کہ میراتھن ریس سترہ فروری کو ڈی ایچ اے میں ہوگی۔۔۔

 ڈی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے تعاون سے میراتھن ریس ہوگی۔ فاروق لطیف کے مطابق کھلاڑیوں کی رجسڑیشن اور چیسٹ نمبر کا آغاز گیارہ فروری سے ہوگا،شرکت کے خواہشمند کھلاڑی ڈسڑکٹ سپورٹس آفس کمپلیکس ملتان میں رابطہ کرسکتے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں