آسٹریلین ہائی کمشنر کی نشتر ہسپتال آمد،نئے شعبہ امراض چشم کا افتتاح

آسٹریلین ہائی کمشنر کی نشتر ہسپتال  آمد،نئے شعبہ امراض چشم کا افتتاح

ملتان(نیوز رپورٹر)پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مسٹر نیل ہاکنز نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی اینڈ ہسپتال ملتان کا دورہ کیااور نئے شعبہ امراض چشم کا افتتاح کیا۔

محکمہ میں موجود آلات دی فریڈ ہولوز فاؤنڈیشن پاکستان نے آسٹریلوی حکومت کے تعاون سے ANCPفنڈنگ سٹریم کے ذریعے عطیہ کئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں