سکول سربراہان کو فنڈ دئیے بغیر سہولیات کی کمی پوری کرنیکی ہدایات

سکول سربراہان کو فنڈ دئیے بغیر  سہولیات کی کمی پوری کرنیکی ہدایات

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)سکول سربراہوں کو فنڈ دئیے بغیر سہولیات کی کمی پوری کرنے کی ہدایات دیدی گئیں۔ سکول سربراہان کو کہا گیا ہے کہ ۔۔۔

سکولوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ، کلاس رومز میں پنکھے اور لائٹس بھی لگائی جائیں، کلاس رومز میں مطلوبہ فرنیچر ہونا چاہیے ، واش رومز نہ صرف درست حالت بلکہ وہاں صابن اور پانی کا بھی انتظام کیا جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں