محکمہ زراعت کے ملازمین رات کی تاریکی میں کھاد بلیک میں فرخت کرنے لگے

 محکمہ زراعت کے ملازمین  رات کی تاریکی میں کھاد  بلیک میں فرخت کرنے لگے

جہانیاں (نمائندہ دنیا)جہانیاں میں محکمہ زراعت کے ملازمین رات کی تاریکی میں کھاد بلیک میں فرخت کرنے لگے ۔

بتایا گیا ہے کہ جہانیاں میں یوریا کھاد کا بحران شدت اختیار کر گیا ،محکمہ زراعت کے ملازمین رات کی تاریکی میں بلیک میں یوریا کھاد 2500 سے 2700 روپے میں فروخت کررہے ہیں، کسانوں کا کہنا تھا کہ کئی بارشکایات کیں مگر کوئی نوٹس نہیں لیتا ۔انہوں نے کہا کہ ڈیلر مافیانے محکمہ زراعت کے افسروں کی ملی بھگت سے بڑے بڑے گواموں میں کھاد سٹاک کرلی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں