جمشید احمد دستی کی طبیعت سنبھلنے لگی الشفا ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج

 جمشید احمد دستی کی طبیعت سنبھلنے لگی  الشفا ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج

خان گڑھ (سٹی رپورٹر)پاکستان عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید احمد خان دستی کی طبیعت سنبھلنے لگی ۔

 جمشید احمد خان دستی کے قریبی ساتھی راشد اعوان نے بتایا کہ جمشید دستی الشفا ہسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہیں جہاں ان کے پھیپھڑوں سے پانی نکال لیا گیا ہے اور لبلبے میں انفیکشن کا علاج جاری ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں