72ٹریفک حادثات کے متاثرین ریسکیو

72ٹریفک حادثات کے متاثرین ریسکیو

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے 281ایمرجنسیز میں268لوگوں کو ریسکیو کرلیا، ملتان شہر میں281، شجاع آباد میں9اور جلالپورپیروالہ میں3ایمرجنسیز پیش آئیں ،ملتان میں 70اور شجاع آباد میں 2ٹریفک حادثات پیش آئے ۔

ریسکیو 1122نے 281ایمرجنسیز میں268لوگوں کو ریسکیو کرلیا، ملتان شہر میں281، شجاع آباد میں9اور جلالپورپیروالہ میں3ایمرجنسیز پیش آئیں ،ملتان میں 70اور شجاع آباد میں 2ٹریفک حادثات پیش آئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں