انڈر 13، 16اور19کے کرکٹ ٹرائلز کیلئے کم از کم عمر کی حد تبدیل

 انڈر 13، 16اور19کے کرکٹ  ٹرائلز کیلئے کم از کم عمر کی حد تبدیل

ملتان(خصوصی رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 10 فروری کو ہونے والے انڈر 13 اور 16 کے ٹرائلز اور 11 فروری کو انڈر 19 کے ٹرائلزکی کم از کم عمر کی حد تبدیل کر دی ہے ۔

انڈر 13 کے لئے یکم ستمبر 2009 کے بعد کی پیدائش،انڈر 16 کے لئے یکم ستمبر 2006 کے بعد کی پیدائش،انڈر 19 کے لئے یکم ستمبر 2004کے بعد کی پیدائش والے کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں