بینک فراڈ کیس، 10ملزموں کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور ،جیل بھجوانے کا حکم

بینک فراڈ کیس، 10ملزموں کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور ،جیل بھجوانے کا حکم

ملتان(کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بینک فراڈ کے ذریعے شہریوں کے اکاوئنٹ سے لاکھوں روپے نکلوانے والے دس ملزموں کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے ۔

ملزموں ندیم،حسن ،جہانزیب،عرفان اور شفیق سے ہیکنگ ڈیوائس اور 4 موبائل برآمد کر لئے گئے ۔ خانیوال میں بھی بینکنگ فراڈ کے ذریعے شہریوں کے اکاوئنٹ سے لاکھوں روپے نکلوانے پر 5افراد گرفتار کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں