ڈاکو اسلحہ کے زور پر نقدی اور 2موبائل چھین کر فرار

ڈاکو اسلحہ کے زور پر نقدی  اور 2موبائل چھین کر فرار

گگو منڈی(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)ڈاکو اسلحہ کے زور پر نقدی اور دوموبائل چھین کر فرار ہو گئے ۔

بتایا گیا ہے کہ گگو منڈی کے علاقے چک 71۔ای بی کا غلام رسول اور اس کا شاگرد مبین چک 361۔ای بی میں فریج مرمت کرنے کے بعد واپس گھر جا رہے تھے کہ راستہ میں ڈاکوؤں نے انہیں اسلحہ کے زور پر روک کردو موبائل فونز اورپچیس ہزار روپے چھین لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں