گزشتہ ادوار میں عوام کے مسائل حل نہیں ہوئے :یاسر کامران

گزشتہ ادوار میں عوام کے مسائل  حل نہیں ہوئے :یاسر کامران

مونڈکا( نامہ نگار ) مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 271 شاہ جمال سے امیدوار صوبائی اسمبلی میاں یاسر کامران نذیر ایڈووکیٹ نے اپنے حلقہ انتخاب کے۔۔

 علاقوں شاہ گڑھ، کھاڑک، ٹبی نوناری، احمد موہانہ، مہرپور سمیت دیگر علاقوں میں انتخابی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ادوار میں عوام کے مسائل حل نہیں کیے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں