سٹیج ڈرامہ’’باقی گل فون تے ‘‘سے علیحدگی اختیار کرنیوالی اداکارہ کی بوگس پبلسٹی

سٹیج ڈرامہ’’باقی گل فون تے ‘‘سے علیحدگی  اختیار کرنیوالی اداکارہ کی بوگس پبلسٹی

ملتان(وقائع نگارخصوصی)ریکس آڈیٹوریم میں زیر نمائش ڈرامہ’’باقی گل فون تے ‘‘سے علیحدگی اختیار کرنے ۔۔

والی اداکارہ نشا خان کی بوگس پبلسٹی کا سلسلہ جاری ہے ۔ واضح رہے کہ پروٹوکول انٹری نہ ملنے کی وجہ سے مذکورہ اداکارہ دو روز قبل ڈرامہ چھوڑ کر چلی گئی تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں