فیصل سعید ایف پی سی سی آئی کی سنٹرل سٹینڈنگ کمیٹی آن فوڈ کے کنونیئر مقرر

فیصل سعید ایف پی سی سی آئی کی سنٹرل  سٹینڈنگ کمیٹی آن فوڈ کے کنونیئر مقرر

ملتان (لیڈی رپورٹر )ملتان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹر ی کے صدر شیخ فیصل سعید کوفاق ایوان ہائے۔۔

 تجارت و صنعت پاکستان (ایف پی سی سی آئی )کی سنٹرل سٹینڈنگ کمیٹی آن فوڈ کا کنونیئر مقرر کر دیا گیا ۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ کی طرف سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تقرری سال 2024ء اور 2025ء کے لیے کی گئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں