303متاثرین کو طبی امداد فراہم

303متاثرین کو طبی امداد فراہم

ملتان (کرائم رپورٹر )ریسکیو 1122نے 317میں 303لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 309جبکہ 05 شجاع آباد میں اور 03ایمرجنسیز جلالپور پیروالہ میں پیش آئیں ۔

ریسکیو 1122نے 317میں 303لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 309جبکہ 05 شجاع آباد میں اور 03ایمرجنسیز جلالپور پیروالہ میں پیش آئیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں