عالمی یومِ شہری دفاع کے حوالے سے سیمینار

 عالمی یومِ شہری دفاع  کے حوالے سے سیمینار

لودھراں (سٹی رپورٹر )ضلع کونسل کے کانجو ہال میں عالمی یومِ شہری دفاع کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد۔

اسسٹنٹ کمشنرلودھراں فرقان حشمت کا کہناتھاکہ ہ آج کے دن کو منانے کا اصل مقصدعوام دکو قدرتی آفات، حادثات، ناگہانی واقعات، سیلاب، آگ لگنے اورزلزلوں سے متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کی فراہمی جیسی سرگرمیوں سے متعلق شعور کو بیدار کرنا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں