مشتبہ مریض زیر علاج

مشتبہ مریض زیر علاج

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں مریض بدستور زیر علاج،نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں گزشتہ دو روز سے ڈینگی کے شبہ میں مریض زیر علاج ہے جس کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں۔

نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے شبہ میں مریض بدستور زیر علاج،نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں گزشتہ دو روز سے ڈینگی کے شبہ میں مریض زیر علاج ہے جس کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں