نشئی ٹرین تلے آکر جاں بحق

نشئی ٹرین تلے آکر جاں بحق

ملتان(کرائم رپورٹر)ٹرین کی زد میں آ کر 40 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مرنے والے کی شناخت 40سالہ عبدالوباب سکنہ شیرشاہ کے نام سے ہوئی ہے جو نشے عادی تھا ۔

ٹرین کی زد میں آ کر 40 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق  مرنے والے کی شناخت 40سالہ عبدالوباب سکنہ شیرشاہ کے نام سے ہوئی ہے جو نشے عادی تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں