جودھ پور، گیس لوڈشیڈنگ کم پریشر کی شکایات بڑھ گئیں

جودھ پور، گیس لوڈشیڈنگ کم پریشر کی شکایات بڑھ گئیں

جودھ پور بارہ میل(نمائندہ دنیا)گیس ملازمین کی غفلت و لاپرواہی گیس کی لوڈ شیڈنگ بدستور جاری،پریشر بھی بالکل ۔

کم،گھریلو صارفین مشکلات کا شکار،چولہا جلانے کے لئے لکڑی مہنگی ہے خرید نہیں سکتے گیس کا پریشر نہ ہونے پر اکثر اوقات طلباء و طالبات سکول بغیر کھانا کھائے چلے جاتے ہیں،متعدد بار گیس افسر و ملازمین کو بھی شکایت کیں اور مختلف اخبارات میں نیوز بھی شائع ہوئیں لیکن کسی نے نوٹس نہ لیا،شہری۔تفصیل کے مطابق بارہ میل و نواحی علاقوں جناح آبادی،جودھ پور میں گیس کی لوڈ شیڈنگ عام ہو گئی ہے اور گیس کا پریشر بھی بالکل کم ہے جس سے گھریلو صارفین انتہائی پریشان ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں