شہری پلاسٹک بیگ کا استعمال مکمل طور پر ختم کردیں :علی احمد صابر

شہری پلاسٹک بیگ کا استعمال مکمل  طور پر ختم کردیں :علی احمد صابر

وہاڑی(نمائندہ خصوصی )تحصیل میونسپل آفیسر علی احمد صابر نے کہا ہے کہ پلاسٹک بیگز کا بار بار استعمال کینسر ۔

، تھائی رائیڈ اور دماغ اور دل کی مہلک بیماریوں کا سبب بن رہا ہے شہری اپنی اور دوسروں کی صحت محفوظ رکھنے کیلئے پلاسٹک بیگ کا استعمال مکمل طور پر ختم کردیں تاکہ زمین پر انسانی زندگی کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں