گھریلو ناچاقی ، نوجوان کی بلیڈ مار کرخودکشی کی کوشش

گھریلو ناچاقی ، نوجوان کی  بلیڈ مار کرخودکشی کی کوشش

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹ،نامہ نگا ر) 25 سالہ نوجوان کی گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہوکر کلائی ٹانگوں پر بلیڈ چلا کر خودکشی کی کوشش۔

 ،کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید کے رہائشی 25سالہ نوجوان نے گھریلو رنجش پر خود کو کلائی اور ٹانگوں پربلیڈ چلا کرخود کشی کی کوشش کر ڈالی ،ریسکیو 1122کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں