ایس پی کی سکندرآبادمیں کھلی کچہری مسائل کے حل کیلئے احکامات
سکندرآباد(نامہ نگار)ایس پی صدر شمس خان کی سکندرآبادمیں کھلی کچہری ، سائلین کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات دئیے ۔
،شہریوں کی بڑی تعداد نے کھلی کچہری میں شرکت کی اورسکندرآباد میں منشیات فروشی ،پولیس کے موثر گشت کامطالبہ ودیگر مسائل پیش کئے ۔ ایس پی صد نے سائلین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے موقع پر احکامات جاری کرتے ہوئے کہاکہ سکندرآبادمیں شہر یوں تعاو ن سے ایک ہفتے میں منشیات فروشی کا خاتمہ کردیں گے ۔