ایم نشتر کا مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں کی عیادت کی

ایم نشتر کا مختلف وارڈز کا  دورہ، مریضوں کی عیادت کی

ملتان (لیڈی رپورٹر)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نشتر ہسپتال ڈاکٹر محمد کاظم خاں نے نشتر ہسپتال کا دورہ کیا۔

 دورے کے دوران ایم ایس نشتر وارڈ نمبر 6، 11، ڈائیلسز یونٹ، شعبہ انتہائی نگہداشت اور دیگر وارڈز میں موجود مریضوں اور ان کے لواحقین سے ہسپتال میں ملنے والی ادویات اور سہولیات بارے تفصیلی استفسار کیا۔ وارڈز میں موجود مریضوں اور ان کے لواحقین کا کہنا تھا کہ تمام ادویات ہسپتال کی جانب سے فراہم کی جا رہی ہیں اور باہر سے کوئی بھی دوائی نہیں منگوائی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں