طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز

مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر ) مظفرگڑھ کے شیخ ماجد نصیر کے بیٹے محمد حسان نصیر جماعت نہم کے امتحان میں۔

 555نمبروں میں سے 505نمبر حاصل کر کے نمایاں رہے ہیں۔شاندار رزلٹ پر محمد حسان نصیر کو شیخ نصیر،ایم این اے جمشید دستی،ایم پی اے اجمل چانڈیہ اورسکول سٹاف نے مبارکباد دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں