جمعیت علماء اسلام ،مولانا آصف بخاری تحصیل امیر منتخب

جمعیت علماء اسلام ،مولانا  آصف بخاری تحصیل امیر منتخب

ماہڑہ( نامہ نگار ) جمعیت علماء اسلام تحصیل مظفرگڑھ کے الیکشن میں کثرت رائے سے مولانا سید آصف شاہ بخاری تحصیل امیر اور ۔

مولانا نعمان جاوید تحصیل ناظم عمومی منتخب۔ اجلاس کی کاروائی ضلعی ناظم انتخابات مولانا کلیم احمد لدھیانوی اور ناظم انتخابات جمعیت علماء اسلام تحصیل مظفرگڑھ مفتی محبوب الرحمن نے سنبھالی اجلاس میں ضلعی ناظم عمومی مولانا شبیر احمد لقمان ، کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل پنجاب اسید الرحمان خواجہ نے خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں