منشیات فروشوں کیخلا ف کارروائیاں بھاری مقدار میں شراب برآمد

منشیات فروشوں کیخلا ف کارروائیاں  بھاری مقدار میں شراب برآمد

گگومنڈی(نامہ نگار)پولیس کے مختلف مقامات پرچھاپے ،بھاری مقدارمیں شراب برآمد۔ممتازاورملک شفاقت جملیراروڈپرکھڑے شراب فروخت کررہے تھے۔

 کہ پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزپولیس چوکی تاجپورہ کے انچارج سب انسپکٹرنورمذمل کواطلاع ملی کہ جملیراروڈپرچک نمبر241۔ای بی کے نزدیک ممتازحیدرکھڑاشراب فروخت کررہاہے جس پرپولیس نے ریڈکرکے ممتازکوگرفتارکرکے 40لٹردیسی شراب برآمدکرلی ہے جبکہ ملک شفاقت کوپولیس نے شراب فروخت کرتے دھرلیااورا سکے قبضہ سے 30لٹرشراب برآمدکرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں