ڈی ایچ اے ملتان میں پولیس خدمت مرکز کا افتتاح

ڈی ایچ اے ملتان میں پولیس  خدمت مرکز کا افتتاح

ملتان (کرائم رپورٹر)ڈی ایچ اے ملتان میں پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا گیا ۔ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب محمد کامران خان نے۔

 سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کیا ۔پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے ملتان بریگیڈیئر احمد رضوان گھمن بھی ہمراہ تھے ۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان ارسلان زاہد، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان رانا محمد اشرف، سی ٹی او ملتان سردار موارہن خان، ایس پی گلگشت سیف اللہ اور دیگر افسر ہمراہ تھے ۔ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب محمد کامران خان نے خدمت مرکز ملتان کو عوامی خدمت میں ایک شاندار منصوبہ قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں