صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ، ڈی سی کا بی ایچ یو ماہنی سیال کا دورہ

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ، ڈی سی کا بی ایچ یو ماہنی سیال کا دورہ

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر نامہ نگار )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے دیہی مراکز صحت کی سروس ڈیلیوری میں بہتری کے احکامات پر۔۔۔

 سیاسی قیادت اور ضلعی انتظامیہ سرکاری ہسپتالوں کی بہتری کیلئے متحرک ہوگئی-صوبائی پارلیمانی سیکرٹری کمیونی کیشن اینڈ ورکس رانا محمد سلیم حنیف اور ڈی سی محمد علی بخاری کا بی ایچ یو ماہنی سیال کا دورہ کیااور وہاں پر طبی سہولیات کا معائنہ کیا اور ریومپنگ کا بھی جائزہ لیا-انہوں نے ڈاکٹروں،عملہ کی حاضریوں،ادویات کے سٹاک کی پڑتال کی اور ایکسین بلڈنگز کو کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں