آفیسرز ایسوسی ایشن وفد کی نئے وی سی زکریا یونیورسٹی سے ملاقات

آفیسرز ایسوسی ایشن وفد کی نئے وی سی زکریا یونیورسٹی سے ملاقات

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کی آفیسر ایسوسی ایشن کی نئے وائس چانسلر سے ملاقات ۔۔۔

مبارکباد اور مطالبات پیش کئے تفصیل کے مطابق آفیسرز ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کے عہدیداروں نے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زبیر غوری سے ملاقات کی پھول پیش کئے اور حمایت کا یقین دلایا وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ آفیسرز ایسوسی ایشن ان کا دست وبازو ہے اور ان کی نمائندگی کرے گا بطور وی سی اس یونین کا حصہ ہی ہیں اس لئے ملکر یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر لے جانا ہے ایسوسی ایشن کے مطالبات کو میرٹ پر تسلیم کیا جائے گا ان کے تحفظات دور کئے جائیں گے قبل ازیں ایسوسی ایشن کا اجلاس صدررانا جنگ شیر کی صدار ت میں منعقد ہوا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں