ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کی تھانوں میں کھلی کچہری

ڈی پی او اسماعیل کھاڑک  کی تھانوں میں کھلی کچہری

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کا شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد’ڈی پی او اسماعیل کھاڑک نے تھانہ سٹی کبیروالا اور۔۔۔

 تھانہ بارہ میل میں کھلی کچہری لگائیں ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز سمیت تفتیشی افسران بھی موجود تھے صحافی برادری، انجمن تاجران اور کثیر تعداد میں شہریوں کی شرکت کی ڈی پی او نے شہریوں کی شکایات و مسائل سنے اور موقع پر متعلقہ افسران کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں