وزیر اعلیٰ کا سارا فوکس عوامی فلاح کے کاموں پر ،سیاسی وسماجی رہنما

وزیر اعلیٰ کا سارا فوکس عوامی فلاح  کے کاموں پر ،سیاسی وسماجی رہنما

باگڑ سرگانہ(نامہ نگار)سیاسی و سماجی رہنما مرزا صداقت حسین عامر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسوقت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا سارا فوکس عوامی فلاح وبہبود کے کاموں پر ہے۔

 انہوں نے اس حوالے سے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ، کسان کارڈ سکیم شروع کر کے کاشتکاروں کی بہت ساری پریشانیاں دورکر دی،ان کیلئے فصلوں کی کاشت کیلئے بیج اور کھاد خرید آسان ہوگیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں