امریکی یونیورسٹیاں اساتذہ کی قابلیت بڑھانے میں مدد کرینگی، معاہدہ طے

امریکی یونیورسٹیاں اساتذہ کی قابلیت  بڑھانے میں مدد کرینگی، معاہدہ طے

ملتان(خصوصی رپورٹر)امریکی یونیورسٹیاں پاکستانی اساتذہ کی قابلیت کو بڑھانے میں مدد کریں گی معاہدے پر دستخط ہوگئے ۔

سٹرینتھننگ ایکٹیویٹی کے تحت پاکستانی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کی قابلیت کو بڑھانے میں مدد کریں گی اس اقدام کا مقصد فیکلٹی ڈویلپمنٹ، سٹریٹجک پلاننگ، پالیسی ریفارم اور ادارہ جاتی گورننس کو بڑھانا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں