سیکنڈ ایئر کاملتوی ہونے والا پیپر18نومبر کوہوگا

سیکنڈ ایئر کاملتوی ہونے  والا پیپر18نومبر کوہوگا

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)سیکنڈ ایئر کاگزشتہ ماہ ملتوی ہونیوالا پرچہ 18نومبر کو ہوگا ۔

ذرائع کے مطابق پنجاب بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے سیکنڈ ایئر کے دوسرے سالانہ امتحان2024کا 18اکتوبر بروز جمعہ کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 18نومبر 2024بروز پیر کو ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں