تھرڈ سمسٹر امتحانات 12نومبر سے شروع

تھرڈ سمسٹر امتحانات 12نومبر سے شروع

ملتان(خصوصی رپورٹر) تھرڈ سمسٹر امتحانات 12نومبر سے شروع ۔ زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے تھرڈ سمسٹراور ریپیٹ کے امتحانات 12 نومبر کو شروع ہوں گے ۔

 تھرڈ سمسٹر امتحانات 12نومبر سے شروع ۔ زکریا یونیورسٹی کے زیراہتمام  یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے تھرڈ سمسٹراور ریپیٹ کے امتحانات 12 نومبر کو شروع ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں