ڈپٹی کمشنر نے سکولوں کے معائنے شروع کر دئیے
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کاسرکاری تعلیمی اداروں میں بہترین سہولیات فراہمی کا ٹاسک،۔
ضلعی انتظامیہ نے تدریسی سرگرمیاں شروع ہونے کے بعد مانیٹرنگ کا آغاز کردیا-ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے سکولوں کے معائنے شروع کردیئے -انہوں نے گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ آف سلولرنر کا اچانک دورہ،حاضریاں چیک کیں -ڈپٹی کمشنر سلولرنر بچوں میں گھل مل گئے ،تد ریسی سوالات پوچھے - ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کی زیر صدارت کی زیر صدارت صفائی مہم بارے اجلاس ہوا ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھاکہ زیرو ویسٹ یونین کونسلز کو مقامی کمیونٹی کے تعاون سے آئندہ بھی صفائی کو برقرار رکھاجائے