نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے 4مشتبہ مریض زیر علاج

نشتر ہسپتال میں ڈینگی  کے 4مشتبہ مریض زیر علاج

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں اس وقت ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے جبکہ ڈینگی کے شبہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چار مریض رپورٹ ہوئے جن کے نمونے لیبارٹری بھجوادیئے گئے ۔

نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں اس وقت ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے جبکہ ڈینگی کے شبہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چار مریض رپورٹ ہوئے جن کے نمونے لیبارٹری بھجوادیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں