اسسٹنٹ کمشنر کے مختلف شادی ہالز پر چھاپے

اسسٹنٹ کمشنر کے مختلف  شادی ہالز پر چھاپے

وہاڑی(خبرنگار ،نمائندہ خصوصی )اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول ون ڈش کے متعلق حکومتی احکامات پر ۔

عملدرآمد کروانے کے لیے متحرک اے سی وہاڑی غزالہ کنول کے مختلف شادی ہالز پر چھاپے ایس او پیز کو چیک کیا اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی غزالہ کنول نے کہا کہ ون ڈیش کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لیے متحرک ہیں خلاف ورزی پر سختی قانونی کارروائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں