نزلہ، کھانسی بخار، گلا خراب میں مبتلا12 مریض ہسپتال داخل

 نزلہ، کھانسی بخار، گلا خراب میں  مبتلا12 مریض ہسپتال داخل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )خانیوال اور گردونواح موسمی تبدیلی نزلہ، کھانسی بخار، گلا خراب میں مبتلا12افراد طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل، گزشتہ روز خانیوال اور ۔

گردونواح میں 12افراد کی مو سمی تبدیلی کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث حالت غیرہوگئے ، بعدازاں مریضوں کو ریسکیو 1122 و دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں