پسند کی شادی پربھائیوں نے لڑکی کے سسر کو اغوا کرلیا

پسند کی شادی پربھائیوں  نے لڑکی کے سسر کو اغوا کرلیا

چوک سرورشہید (نمائندہ دنیا)پسند کی شادی کی رنجش، لڑکی کے بھائیوں نے بہنوئی کے والد کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرلیا۔

 تفصیل کے مطابق تھانہ صدر میں درج مقدمہ کے مطابق چک نمبر594/TDA کے رہائشی یاسر عثمان ورک نے مبینہ طور پر چک نمبر582/TDA کی مصباح بی بی سے پسند کی شادی کی جس کی رنجش پر لڑکی کے بھائیوں محمد طارق،محمد راشدنے اپنے بہنوئی یاسر عثمان کے والد محمد بوٹا کوگن پوائنٹ پر اغوا کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں