ڈکیت گینگ کے 3 ممبر گرفتار،لاکھوں کامال مسروقہ برآمد
وہاڑی(نمائندہ خصوصی)پولیس تھانہ صدر نے ڈکیت گینگ کے 3 ممبر عثمان احمد وصلی سکنہ الجنت ہاؤسنگ کالونی،اسلام الدین راجپوت سکنہ نو گیارہ ڈبلیوبی،محمد شکیل عرف بھولا بھٹی سکنہ لیاقت پورہ کچی منڈی کو گرفتار کرکے 4 مقدمات ٹریس کرتے ہوئے 3 لاکھ روپے مالیت کا لوٹا ہوا۔
سامان اور نقدی برآمد کرلی،گرفتار ملزموں کے سہولت کاروں کی بھی جلد گرفتاری یقینی بنا نے کیلئے کارروائیاں تیز کردی گئیں۔