گھریلو حالات سے دلبرداشتہ شخص پھندے سے جھول گیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ  شخص پھندے سے جھول گیا

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ الپہ کے علاقہ میں گھریلو حالات سے تنگ شخص نے خودکشی کرلی ۔

ریسکیو کے مطابق ڈیلے والا میں 38 سالہ ارشد نے گھر میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی پولیس نے ڈیڈ باڈی ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں