کچہری فلائی اوور پارکنگ سے شہری کی کار چوری

کچہری فلائی اوور پارکنگ  سے شہری کی کار چوری

ملتان(کورٹ رپورٹر)کچہری چوک فلائی اوور کے نیچے پارکنگ سے کار چوری ہوگئی نامعلوم چور ایڈووکیٹ نعیم کریمی کی مہران کار چوری کر گئے وکلاء کا پارکنگ سے کار چوری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکلا نے پولیس سے چور پکڑ کر کار برآمدگی کا مطالبہ کردیا ہے ۔

کچہری چوک فلائی اوور کے نیچے پارکنگ سے کار چوری ہوگئی نامعلوم چور ایڈووکیٹ نعیم کریمی کی مہران کار چوری کر گئے وکلاء کا پارکنگ سے کار چوری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکلا نے پولیس سے چور پکڑ کر کار برآمدگی کا مطالبہ کردیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں