سی ٹی اوکا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ ٹریفک انتظامات کی نگرانی کرتے رہے

سی ٹی اوکا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ   ٹریفک انتظامات کی نگرانی کرتے رہے

ملتان (کرائم رپورٹر)سی ٹی او ملتان سردار موارہن خان نے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے دوران ٹریفک انتظامات کی نگرانی کی ۔

 سی ٹی او ملتان نے ٹیموں کی موومنٹ سے پہلے ڈی ایچ اے رومینزا اور ملتان کرکٹ سٹیڈیم کا وزٹ کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں