نامعلوم افراد نے لڑکی اغوا کرلی

نامعلوم افراد نے لڑکی اغوا کرلی

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ صدر ملتان نے لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو سجاد نے اطلاع دی کہ اسکی بیٹی کو نامعلوم افراد گھر سے اغوا کرکے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس تھانہ صدر ملتان نے لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو سجاد نے اطلاع دی کہ اسکی بیٹی کو نامعلوم افراد گھر سے اغوا کرکے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں