بینک اے ٹی ایم میں ایلفی ڈالنے والے نامعلوم ملزم پر مقدمہ

بینک اے ٹی ایم میں ایلفی ڈالنے والے نامعلوم ملزم پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)مخدوم رشید پولیس نے بینک کی اے ٹی ایم مشین میں ایلفی ڈال کر نقصان پہنچانے کے الزام میں۔۔

 نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔عابد حسین کی جانب سے دی گئی درخواست کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے بینک کے اے ٹی ایم میں ایلفی ڈال کر مشین کو خراب کیا، جس سے نہ صرف بینک کو نقصان ہوا بلکہ صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں