نوسربازوں کے ہاتھوں شہری لاکھوں سے محروم

نوسربازوں کے ہاتھوں  شہری لاکھوں سے محروم

ملتان (کرائم رپورٹر) شہریوں سے نوسربازی کے مختلف واقعات میں لاکھوں روپے اور زیورات لوٹ لیے گئے ۔۔

 کینٹ پولیس کو پرویز عباس نے بتایا کہ وہ اپنی خالہ نذیراں مائی کے ساتھ کارڈیالوجی اسپتال آیا تھا، صحن میں بیٹھے تھے کہ ایک نامعلوم شخص نے کہا آپ کے بھانجے نے تصویر لینے بھیجا ہے ، بالیاں اتار دیں۔ ملزم ایک تولہ بالیاں اور 1200روپے لے کر فرار ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں